کاروار 2/فروری (ایس ا و نیوز)شمالی کینراضلع پنچایت کے سی ای او مسٹر ایل چندر شیکھر کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دیہی علاقوں میں پینے کے پانی کی قلت سے پریشان عوام کی درخواستیں قبول کرنے کے لئے تعلقہ سطح پر مراکز قائم کیے گئے ہیں۔ان مراکز میں پانی کی فراہمی کے لئے فون پر بھی درخواست درج کی جاسکتی ہے۔
تعلقہ جاتی سطح پر ان مراکز کے فون نمبر یوں ہیں:
کاروار:-226389 08382، انکولہ:-230244 08388،کمٹہ:-222050 08386،
ہوناور:-220232 08387،بھٹکل:- 226429 08385،سرسی:-226421 08384،سداپورا:-230128 08389، یلاپور:-261130 08419،منڈگوڈ:-222124 08301، ہلیال:-220135 08284، جوئیڈا:-282724 08383